کراچی میں ضلع ملیر کی پولیس اور سی پی ایل سی کی مشترکہ کارروائی میں اغواء برائے تاوان کا ڈرامہ بے نقاب ہوگیا اور مغوی کو چند گھنٹوں میں ہی بازیاب کرالیا گیا۔
پولیس کے مطابق شاہ لطیف تھانے میں شہری کے اغوا کا مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ شہری نے دوستوں کے ساتھ مل کر تاوان کیلئے خود ساختہ اغوا برائے تاوان کا منصوبہ بنایا تھا۔
پولیس کے مطابق شہری کے دیگر دوستوں کی گرفتاری کی کوششیں جاری ہیں۔
Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.