اہم خبریںکاروبار سونے کی فی تولہ قیمت میں 10,000 روپے کا ہوش ربا اضافہ by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 3 فوٹو: فائل ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 10 ہزار روپے کا ہوش ربا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے ساتھ ہی ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 37 ہزار 936 روپے ہوگئی ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 8573 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 75 ہزار 459 روپے ہوگئی۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark نیوزی لینڈ کے راچن رویندرا پروموشنل شوٹ کے دوران زخمی 4 منٹس پہلے Bookmark سی ٹی ڈی کی کارروائی، 2 دہشتگرد ہلاک 30 منٹس پہلے Bookmark امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کیمپ ڈیوڈ کا دورہ مختصر کر کے قبل... 34 منٹس پہلے Bookmark سیاسی مصلحتوں کے تحت چہرہ بدلنے والے سندھ کی تقسیم کا خواب... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کو سیمی فائنل میں سری لنکا ویمن نے... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark آئس فیکٹری سے امونیا گیس لیک، علاقہ مکینوں کو سانس لینے میں... 2 گھنٹے پہلے