اہم خبریںکاروبار سونے کی فی تولہ قیمت میں 10,000 روپے کا ہوش ربا اضافہ by 93 News 3 مہینے پہلے 3 مہینے پہلے Bookmark 15 فوٹو: فائل ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 10 ہزار روپے کا ہوش ربا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے ساتھ ہی ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 37 ہزار 936 روپے ہوگئی ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 8573 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 75 ہزار 459 روپے ہوگئی۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark بائنانس میں 6.3 ارب ڈالرز کی چوری، ہیکرز نے جعلی نوکری کے... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark 4 پاکستانی کھلاڑیوں کی نئی آئی سی سی رینکنگ میں بہتری 2 گھنٹے پہلے Bookmark ڈی جے ایلن واکر نے لاہور پہنچ کر پاکستانی مداحوں کو حیران... 2 گھنٹے پہلے Bookmark لیبر پارٹی کو کنزرویٹو اور ریفارم پر 8 پوائنٹس کی برتری، قبل... 2 گھنٹے پہلے Bookmark وزیرِ اعظم شہباز شریف کی پیٹرول پر ریلیف نہ دینے والے پمپس... 2 گھنٹے پہلے Bookmark 90 سالہ معمر شہری نے 42 کلو میٹر طویل نیویارک سٹی میراتھون... 2 گھنٹے پہلے