Home اہم خبریںعمان کے ساتھ کسی بھی معاہدے سے آبنائے ہرمز فوری طور پر دوبارہ نہیں کھلے گی: ایرانی سرکاری میڈیا

عمان کے ساتھ کسی بھی معاہدے سے آبنائے ہرمز فوری طور پر دوبارہ نہیں کھلے گی: ایرانی سرکاری میڈیا

by 93 News
0 comments
—فائل فوٹو

ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق عمان کے ساتھ کسی بھی معاہدے سے آبنائے ہرمز فوری طور پر دوبارہ نہیں کھلے گی۔

ایرانی میڈیا کے مطابق ایران کے عمان کے ساتھ ہونے والے مذاکرات کا امریکا سے کوئی تعلق نہیں۔

ایرانی سرکاری میڈیا کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنا امریکا کے رویے میں تبدیلی اور اس کی خلاف ورزیوں کی اصلاح پر منحصر ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل امریکا، ایران اور عمان آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کے لیے 60 روزہ عارضی معاہدے کے قریب پہنچ گئے۔

امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا اس عارضی معاہدے کا اعلان آج کرنا چاہتا ہے۔

امریکی ویب سائٹ ایگزیوس کا کہنا ہے کہ معاہدے میں عمان، ایران کے درمیان آبنائے ہرمز کے لیے 60 روزہ عارضی انتظام شامل ہے، جس میں توسیع کی جا سکتی ہے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00