اہم خبریںدنیا یمنی بندرگاہ کے قریب بھارتی کارگو جہاز پر حملہ by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 19 فائل فوٹو یمنی بندرگاہ کے قریب بھارت کے کارگو جہاز پر حملہ ہوا ہے۔ روسی میڈیا کے مطابق بھارتی کارگو جہاز پر حملہ حدیدہ بندرگاہ کے قریب بحیرہ احمر میں ہوا جس سے جہاز غرق ہوگیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق یہ واضح نہیں ہوسکا کہ حملہ کس نے کیا تاہم کوسٹ گارڈ نے جہاز کے تمام عملے کو بحفاظت بچا لیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق جہاز پر 14 افراد سوار تھے جن میں 13 بھارتی شہری اور ایک یمنی شامل تھا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark کوہاٹ دھماکا، استعمال ہوئی گاڑی کی شناخت ہو گئی، غیر پھٹا بارودی... 5 منٹس پہلے Bookmark کھدائی کے دوران کیبل کٹنے سے امریکا میں بڑا فضائی بحران، 10... 7 منٹس پہلے Bookmark اے آئی سے بنا جعلی مواد خواتین کی عزت خطرے میں ڈال... 26 منٹس پہلے Bookmark تین تلوار پر سپر مارٹ میں 50 لاکھ روپے کی چوری 44 منٹس پہلے Bookmark تہران میں پراسرار شے کی پرواز، 50 سال پرانے یو ایف او... 47 منٹس پہلے Bookmark عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ جاری 55 منٹس پہلے