اہم خبریںپاکستان وزیراعظم شہباز شریف کا اس ہفتے دورہ سعودی عرب متوقع by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 6 وزیراعظم شہباز شریف کا اس ہفتے کے آخر میں دورہ سعودی عرب متوقع ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم دو روزہ دورے پر 6 یا 7 اگست کو سعودی عرب روانہ ہوں گے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ وزیراعظم سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے۔ ملاقات میں پاک سعودی عرب تعلقات خطے کی صورتحال زیر غور آئے گی۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark وزیراعظم کا حافظ نعیم الرحمان کو فون، مارچ ملتوی کرنے کی درخواست 11 منٹس پہلے Bookmark ایرانی وزیر خارجہ جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک پہنچ... 12 منٹس پہلے Bookmark پی ٹی آئی میں فیصلہ ساز کون؟ بیرسٹر گوہر کی کوئی نہیں... 48 منٹس پہلے Bookmark بنگلادیش میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 17.4 فیصد تک اضافہ 50 منٹس پہلے Bookmark اسلام آباد:24 تعلیمی ادارے آج سے بند کرنے کا فیصلہ 1 گھنٹہ پہلے Bookmark روس نے یوکرین سے جنگ کے باعث اپنی ڈیزل آئل انڈسٹری پر... 1 گھنٹہ پہلے