اہم خبریںپاکستان راولپنڈی میں آج مقامی تعطیل کا اعلان by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 7 راولپنڈی میں 4 اگست کو مقامی تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر ندیم ناصر کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ ڈی سی راولپنڈی کے نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں آج تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ انکا مزید کہنا تھا کہ چہلم کے مرکزی جلوس کے علاقوں میں بازار بند رہیں گے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کو سیمی فائنل میں سری لنکا ویمن نے... 2 منٹس پہلے Bookmark آئس فیکٹری سے امونیا گیس لیک، علاقہ مکینوں کو سانس لینے میں... 30 منٹس پہلے Bookmark پاکستان میں ہونے والے حملوں میں 80 فیصد خود کش بمبار افغان... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark وفاقی وزیر قیصر احمد شیخ نے شکایات کے انبار لگا دیے 2 گھنٹے پہلے Bookmark سہیل آفریدی کی 27 ستمبر کی کال پر محمود اچکزئی، راجا ناصر... 2 گھنٹے پہلے Bookmark کیمپ ڈیوڈ کی ممنوعہ فضائی حدود کی خلاف ورزی پر طیارے کو... 2 گھنٹے پہلے