Home اہم خبریںکار میں دم گھٹنے سے 4 کمسن بچے جاں بحق

کار میں دم گھٹنے سے 4 کمسن بچے جاں بحق

by 93 News
0 comments
—فائل فوٹو 

ضلع میانوالی کے علاقے کھگلانوالہ میں افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے، جہاں تین بچیاں اور ایک بچہ بند کار میں دم گھٹنے کے باعث جاں بحق ہو گئے۔

پولیس کے مطابق یہ افسوس ناک واقعہ اس وقت پیش آیا جب چاروں بچے گزشتہ شام کھیلتے ہوئے ایک کھڑی کار میں داخل ہو گئے، کار میں داخل ہونے کے بعد اس کا دروازہ لاک ہو گیا جس کے باعث بچے باہر نہ نکل سکے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ بند گاڑی میں طویل وقت تک محصور رہنے کے باعث بچوں کا دم گھٹ گیا جس سے چاروں موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔

واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچی اور لاشوں کو تحویل میں لے کر ضروری کارروائی شروع کر دی۔ 

پولیس واقعے کے مختلف پہلوؤں کا جائزہ لے رہی ہے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00