اہم خبریںپاکستان ووٹ ڈال کر واپس آنے والی گاڑی بجلی کے تار سے ٹکرا گئی، کرنٹ لگنے سے 8 افراد زخمی by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 9 — فائل فوٹو آزاد کشمیر کی وادیٔ نیلم میں کرنٹ لگنے سے 8 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق زخمیوں میں 7 خواتین اور ایک ڈرائیور شامل ہے۔ پولیس نے بتایا کہ ووٹ ڈال کر واپس آنے والی گاڑی بجلی کی تار سے ٹکرا گئی تھی۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ میونسپل کمیٹی آٹھ مقام کے وارڈ لالہ میں پیش آیا۔ پولیس نے مزید بتایا کہ تمام زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال آٹھ مقام منتقل کر دیا گیا ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش 38 سیکنڈز پہلے Bookmark ’گریویٹی-1‘ راکٹ نے بیک وقت 9 سیٹلائٹس سمندر سے خلاء میں پہنچا... 5 منٹس پہلے Bookmark ویسٹ منسٹر میں ای بائیک اور موپیڈ استعمال کرنے والے بڑے چوروں... 33 منٹس پہلے Bookmark طاہر اشرفی کا مکہ مکرمہ کو نشانہ بنانے کی کوشش کیخلاف یوم... 38 منٹس پہلے Bookmark ڈیوٹی پر نہ آنے کے باوجود بھاری تنخواہ لینے والی رکنِ اسمبلی... 46 منٹس پہلے Bookmark پاکستان انڈر 19 نے انگلینڈ انڈر 19 کو 200 رنز سے ہرادیا،... 53 منٹس پہلے