اہم خبریںکھیل دوسرا ٹی 20، سری لنکن ویمن ٹیم نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی by 93 News 3 مہینے پہلے 3 مہینے پہلے Bookmark 25 — تصویر بشکریہ کرک انفو سری لنکن ویمن کرکٹ ٹیم نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان ویمن کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پاکستان ویمن نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 5 وکٹوں کے نقصان پر 175 رنز بنائے۔ سری لنکا ویمن نے 176 رنز کا ہدف 17.4 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔ سری لنکا ویمن نے تین میچز کی سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark پاک بھارت میچ کے ٹکٹس کیلئے 84 لاکھ درخواستیں موصول 19 منٹس پہلے Bookmark میگھن مارکل کے والد تھامس نازیبا تصاویر رکھنے پر تحقیقات کے دوران... 20 منٹس پہلے Bookmark پاکستانی کرکٹرز ابوظبی ٹی 10 لیگ کیلئے این او سی کے منتظر 2 گھنٹے پہلے Bookmark فاطمہ آفندی کا پوسٹ پارٹم ڈپریشن سے متعلق انکشاف 2 گھنٹے پہلے Bookmark شمالی کوریا نے بائنانس سے 6.3 ارب ڈالرز کی چوری میں ملوث... 3 گھنٹے پہلے Bookmark محمد عامر کی آئی پی ایل میں شرکت کی تردید 3 گھنٹے پہلے