اتفاق ہے نقوی صاحب پارلیمنٹ و کابینہ اجلاس کبھی کبھار اٹینڈ کرتے ہیں، خواجہ آصف
خواجہ آصف نے کہا کہ محسن نقوی سسٹم کی تبدیلی کا آغاز نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد سے کریں، سسٹم میں تبدیلی کا آغاز اپنی وزارت سے کریں، صرف تاجر برادری ہی نہیں پوری قوم آپ کے ساتھ ہے۔
Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.