Home اہم خبریںایرانی انفرا اسٹرکچر پر حملے کیے گئے تو نتیجہ امریکی حاکمانہ نظام کی تباہی کی صورت میں نکلے گا: محمد مخبر

ایرانی انفرا اسٹرکچر پر حملے کیے گئے تو نتیجہ امریکی حاکمانہ نظام کی تباہی کی صورت میں نکلے گا: محمد مخبر

by 93 News
0 comments

محمد مخبر— فائل فوٹو

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ سید علی مجتبیٰ خامنہ ای کے سینئر مشیر محمد مخبر نے خبردار کیا ہے کہ ایرانی انفرا اسٹرکچر پر حملے کیے گئے تو نتیجہ امریکی حاکمانہ نظام کی تباہی کی صورت میں نکلے گا۔

ایک بیان میں سینئر مشیر نے کہا کہ امریکا معاملے کا حساب فوجی توازن سے کرتا ہے جبکہ ایران تاریخ کی منطق سے جواب دیتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایرانی انفرا اسٹرکچر پر حملے کیے گئے تو میدانِ جنگ سے باہر اثرات ہوں گے اور مغربی طاقتوں کی جانب سے ڈھائی سو سال میں بنایا گیا گلوبل آرڈر تباہ کر دیا جائے گا۔

محمد مخبر نے کہا کہ جب اس نظام کے ستون ٹوٹیں گے تو نہ قیادت کے لیے نہ تو کوئی کمانڈ سینٹر ہوگا اور نہ لوٹ کے لیے کوئی مارکیٹ بچے گی۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00