اہم خبریںپاکستان لاہور، سابق ایم پی اے سعدیہ سہیل رانا کی گاڑی پر نامعلوم افراد کا حملہ by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 10 لاہور میں سابق ایم پی اے سعدیہ سہیل رانا کی گاڑی پر نامعلوم افراد نے حملہ کیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزمان نے گاڑی پر پتھراؤ کیا، تاہم سعدیہ سہیل رانا محفوظ رہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ سعدیہ سہیل رانا نے اندراج مقدمے کی درخواست جمع کرادی ہے۔ پولیس کے مطابق سی سی ٹی وی کی مدد سے حملہ آوروں کو تلاش کیا جارہا ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark خیبر پختونخوا سے متعلق وزیراعلیٰ پنجاب کا بیان توڑ مروڑ کر پیش... 7 منٹس پہلے Bookmark طائف ڈویژن میں ڈرون طیارے کا ملبہ گرنے سے یمنی شہری جاں... 8 منٹس پہلے Bookmark لاہور کے رنر فیضان نے لاہور سے اسکردو تک 1100 کلومیٹر رننگ... 13 منٹس پہلے Bookmark بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی، وزارت داخلہ کا تمام اسٹیک... 45 منٹس پہلے Bookmark یو این جنرل اسمبلی اجلاس، ٹرمپ کے خلیجی رہنماؤں کیساتھ ایران سے... 46 منٹس پہلے Bookmark پی ایس ایکس میں مسلسل تیسرے روز 40 کروڑ سے کم شیئرز... 48 منٹس پہلے