اہم خبریںپاکستان لاہور، سابق ایم پی اے سعدیہ سہیل رانا کی گاڑی پر نامعلوم افراد کا حملہ by 93 News 3 مہینے پہلے 3 مہینے پہلے Bookmark 21 لاہور میں سابق ایم پی اے سعدیہ سہیل رانا کی گاڑی پر نامعلوم افراد نے حملہ کیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزمان نے گاڑی پر پتھراؤ کیا، تاہم سعدیہ سہیل رانا محفوظ رہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ سعدیہ سہیل رانا نے اندراج مقدمے کی درخواست جمع کرادی ہے۔ پولیس کے مطابق سی سی ٹی وی کی مدد سے حملہ آوروں کو تلاش کیا جارہا ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark دیا مرزا کی ویڈیو سوشل میڈیا سے ہٹانا افسوسناک اور سیکولر روح... 48 منٹس پہلے Bookmark محمد عامر بطور برطانوی شہری افغان پریمیئر لیگ کا حصہ بن گئے 3 گھنٹے پہلے Bookmark نورا فتحی کا سوکیش چندراشیکھر کیس سے کوئی تعلق نہیں، قانونی ٹیم 4 گھنٹے پہلے Bookmark ایران تنازع کے حل کی امید، پاکستان اسٹاک میں کاروبار کا مثبت... 5 گھنٹے پہلے Bookmark عمر شہزاد اور شانزے لودھی والدین بن گئے، بیٹے کا نام بھی... 5 گھنٹے پہلے Bookmark رنبیر کپور کو ’بالی ووڈ‘ پسند نہیں، وجہ بھی بتادی 5 گھنٹے پہلے