Home اہم خبریںپاکستان میں ساڑھے 6 لاکھ بچے معمول کے حفاظتی ٹیکوں سے محروم ہیں، پی ایم اے

پاکستان میں ساڑھے 6 لاکھ بچے معمول کے حفاظتی ٹیکوں سے محروم ہیں، پی ایم اے

by 93 News
0 comments
 

پاکستان میں 6 لاکھ 51 ہزار بچے معمول کے حفاظتی ٹیکوں سے مکمل طور پر محروم ہیں۔ 

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے) کے مطابق حفاظتی ٹیکہ جات کے نظام میں کمزوریاں بچوں کی جانوں کیلئے بڑا خطرہ بن چکی ہیں، ویکسین سے محروم بچوں کی تعداد بڑھنے سے قابل انسداد بیماریوں کے پھیلاؤ کا خدشہ ہے۔ 

پی ایم اے کے مطابق ای پی آئی پروگرام کے فنڈز کا مکمل آڈٹ اور بدعنوانی کا احتساب کیا جائے، 6 لاکھ 51 ہزار زیرو ڈوز بچوں کی فوری نشاندہی کرکے حفاظتی ٹیکے لگائے جائیں۔ 

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے مطابق معمول کے حفاظتی ٹیکہ جات کو قومی سلامتی کی ترجیح قرار دیا جائے، فرنٹ لائن طبی عملے کو بروقت تنخواہیں، تربیت اور تحفظ فراہم کیا جائے۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00