اہم خبریںپاکستان وزیراعظم کی ن لیگ کے صدر نواز شریف سے لاہور میں ملاقات by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 9 فائل فوٹو۔ وزیراعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف سے رائیونڈ لاہور میں ملاقات کی۔ اسلام آباد سے وزیراعظم آفس کے اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور نائب وزیراعظم اسحاق ڈار بھی موجود تھے۔ وزیراعظم آفس کے اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں ملک کی مجموعی اور سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark خیبر پختونخوا سے متعلق وزیراعلیٰ پنجاب کا بیان توڑ مروڑ کر پیش... 10 منٹس پہلے Bookmark طائف ڈویژن میں ڈرون طیارے کا ملبہ گرنے سے یمنی شہری جاں... 11 منٹس پہلے Bookmark لاہور کے رنر فیضان نے لاہور سے اسکردو تک 1100 کلومیٹر رننگ... 16 منٹس پہلے Bookmark بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی، وزارت داخلہ کا تمام اسٹیک... 48 منٹس پہلے Bookmark یو این جنرل اسمبلی اجلاس، ٹرمپ کے خلیجی رہنماؤں کیساتھ ایران سے... 49 منٹس پہلے Bookmark پی ایس ایکس میں مسلسل تیسرے روز 40 کروڑ سے کم شیئرز... 51 منٹس پہلے