Home اہم خبریںہم مطالبہ کرتے ہیں پاکستان میں آبادی کے مطابق انتظامی یونٹس بنیں، خالد مقبول صدیقی

ہم مطالبہ کرتے ہیں پاکستان میں آبادی کے مطابق انتظامی یونٹس بنیں، خالد مقبول صدیقی

by 93 News
0 comments
ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی(فائل فوٹو)۔

چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ملک بھر کی تاجر برادری نے بھی وہی کہا جو ہم نے کہا تھا، صوبےکی شکل ون یونٹ کے بعد ختم ہوئی مگر ویسے ہی بحال نہیں ہوئی۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں پاکستان میں آبادی کے مطابق انتظامی یونٹس بنیں۔

کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ انتظامی یونٹ کی سرحدوں کے حوالے سے کبھی کوئی بات نہیں کی گئی، پاکستان دھرتی ماں ہے اور چاروں صوبے اس کا حصہ ہیں۔ 

انھوں نے کہا کہ ناقابل تقسیم جو چیز ہے وہ ہمارا وطن ہے، صوبوں کی تقسیم کا تقاضہ پاکستان کا آئیں کرتا ہے۔ چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان نے کہا کہ آج یکم اگست ہے، ماہ آزادی جس کا براہ راست سب سےنظریاتی رشتہ ہے۔ 

انھوں نے کہا آئین میں طریقہ کار بتایا گیا ہے اب وہ قابل عمل نہیں رہا، ہم نے قومی اسمبلی میں ترمیم پیش کی تھی۔ 

خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ پاکستان میں آج جو صوبے ہیں وہ لسانی بنیادوں پر ہیں، ہم مطالبہ کرتے ہیں پاکستان میں آبادی کے مطابق انتظامی یونٹس بنیں۔

You may also like

Leave a Comment

Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.

Buy Soledad now!

Edtior's Picks

Latest Articles

u00a92022u00a0Soledad.u00a0All Right Reserved. Designed and Developed byu00a0Penci Design.

Are you sure want to unlock this post?
Unlock left : 0
Are you sure want to cancel subscription?
-
00:00
00:00
Update Required Flash plugin
-
00:00
00:00