اہم خبریںپاکستان اسلام آباد کی ضلعی عدالتوں میں موسم گرما کی تعطیلات، ڈیوٹی ججز کے روسٹر جاری by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 6 —فائل فوٹو اسلام آباد کی ضلعی و سیشن عدالتوں میں آج سے موسم گرما کی تعطیلات شروع ہو گئیں جو 31 اگست تک جاری رہیں گی۔ سیشن جج ایسٹ اور ویسٹ نے تعطیلات کے دوران ڈیوٹی ججز کے روسٹر جاری کر دیے۔ تعطیلات کے دوران ضلعی عدلیہ کی ایسٹ اور ویسٹ دونوں ڈویژنوں میں ایک ایک ایڈیشنل جج اور ایک ایک جوڈیشل جج ڈیوٹی انجام دیں گے۔ ڈیوٹی ججز ریمانڈ، ضمانت اور دیگر ہنگامی نوعیت کے مقدمات کی سماعت کریں گے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark باپ نے گھریلو جھگڑے سے تنگ آکر اپنے 3 بچوں کو منگلا... 1 منٹ پہلے Bookmark 23 فیصد پاکستانیوں نے بیرونی سازشوں کو ملکی سلامتی کیلئے بڑا خطرہ... 39 منٹس پہلے Bookmark سرجانی میں مبینہ پولیس مقابلہ، خاتون اور 3 بچوں کے قتل کا... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark حریم فاروق اور فیصل قریشی کی فلم ’مینگو جٹ‘ کا ٹریلر جاری 1 گھنٹہ پہلے Bookmark لانگ مارچ مقررہ تاریخ پر ہی ہوگا: بیرسٹر گوہر 2 گھنٹے پہلے Bookmark پیٹرول سستا، ڈیزل مزید مہنگا کردیا گیا 2 گھنٹے پہلے