اہم خبریںکاروبار ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 4700 روپے کا اضافہ by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 13 ملک میں کاروباری ہفتے کے مسلسل دوسرے روز سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 4700 روپے اضافے سے ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 4 لاکھ 29 ہزار 236 روپے ہوگیا ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 4 ہزار 29 روپے اضافے سے 3 لاکھ 68 ہزار روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 47 ڈالر اضافے سے 4 ہزار 68 ڈالر فی اونس ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark باپ نے گھریلو جھگڑے سے تنگ آکر اپنے 3 بچوں کو منگلا... 2 منٹس پہلے Bookmark 23 فیصد پاکستانیوں نے بیرونی سازشوں کو ملکی سلامتی کیلئے بڑا خطرہ... 39 منٹس پہلے Bookmark سرجانی میں مبینہ پولیس مقابلہ، خاتون اور 3 بچوں کے قتل کا... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark حریم فاروق اور فیصل قریشی کی فلم ’مینگو جٹ‘ کا ٹریلر جاری 1 گھنٹہ پہلے Bookmark لانگ مارچ مقررہ تاریخ پر ہی ہوگا: بیرسٹر گوہر 2 گھنٹے پہلے Bookmark پیٹرول سستا، ڈیزل مزید مہنگا کردیا گیا 2 گھنٹے پہلے