اہم خبریںپاکستان ڈاکٹر محمد مشتاق خان دوبارہ امیرِ جماعتِ اسلامی آزاد کشمیر منتخب by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 11 ڈاکٹر محمد مشتاق خان—فائل فوٹو ڈاکٹر محمد مشتاق خان مسلسل دوسری بار جماعتِ اسلامی آزاد کشمیر کے امیر منتخب ہو گئے۔ ترجمان کے مطابق ڈاکٹر محمد مشتاق خان 2026ء سے 2029ء تک جماعتِ اسلامی آزاد کشمیر کے امیر کی ذمے داریاں انجام دیں گے۔ ترجمان نے بتایا ہے کہ سیکریٹری الیکشن کمیٹی نے ڈاکٹر محمد مشتاق خان کی کامیابی کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark باپ نے گھریلو جھگڑے سے تنگ آکر اپنے 3 بچوں کو منگلا... 2 منٹس پہلے Bookmark 23 فیصد پاکستانیوں نے بیرونی سازشوں کو ملکی سلامتی کیلئے بڑا خطرہ... 39 منٹس پہلے Bookmark سرجانی میں مبینہ پولیس مقابلہ، خاتون اور 3 بچوں کے قتل کا... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark حریم فاروق اور فیصل قریشی کی فلم ’مینگو جٹ‘ کا ٹریلر جاری 1 گھنٹہ پہلے Bookmark لانگ مارچ مقررہ تاریخ پر ہی ہوگا: بیرسٹر گوہر 2 گھنٹے پہلے Bookmark پیٹرول سستا، ڈیزل مزید مہنگا کردیا گیا 2 گھنٹے پہلے