اہم خبریںکھیل سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد خلیل کی 10 ماہ کی بیٹی کرنٹ لگنے سے جاں بحق by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 7 سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد خلیل— فائل فوٹو سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد خلیل کی 10 ماہ کی بیٹی لاہور میں کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گئی۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد خلیل نے اس حوالے سے بتایا ہے کہ بدقسمتی سے یہ حادثہ پیش آیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ مجھے امریکا میں اطلاع ملی اور اب میں واپس پاکستان آ رہا ہوں۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش 35 سیکنڈز پہلے Bookmark ’گریویٹی-1‘ راکٹ نے بیک وقت 9 سیٹلائٹس سمندر سے خلاء میں پہنچا... 5 منٹس پہلے Bookmark ویسٹ منسٹر میں ای بائیک اور موپیڈ استعمال کرنے والے بڑے چوروں... 33 منٹس پہلے Bookmark طاہر اشرفی کا مکہ مکرمہ کو نشانہ بنانے کی کوشش کیخلاف یوم... 38 منٹس پہلے Bookmark ڈیوٹی پر نہ آنے کے باوجود بھاری تنخواہ لینے والی رکنِ اسمبلی... 46 منٹس پہلے Bookmark پاکستان انڈر 19 نے انگلینڈ انڈر 19 کو 200 رنز سے ہرادیا،... 52 منٹس پہلے