اہم خبریںپاکستان لیاری میں فائرنگ، عزیر بلوچ کے بھائی کے زخمی ہونے کی اطلاع by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 15 کراچی میں لیاری کے مرزا آدم خان روڈ پر فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔ ڈی آئی جی ساؤتھ کے مطابق زخمی ہونے والے شخص کی شناخت زبیر بلوچ کے نام سے ہوئی ہے۔ ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا نے بتایا کہ زبیر بلوچ لیاری گینگ وار کے عذیر بلوچ کا بھائی بتایا جارہا ہے، مزید تصدیق کی جارہی ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے واقعے میں زخمی مزید دو افراد سول اسپتال پہنچے ہیں۔ زخمیوں کے بیانات ریکارڈ کیے جارہے ہیں۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 6 روپے 88 پیسے کا اضافہ 17 منٹس پہلے Bookmark دہشتگردی کے جرم میں پاکستانی شہری کو سزائے موت دے دی گئی 21 منٹس پہلے Bookmark روزانہ ہول گرین بریڈ کے دو سلائس کمر کا سائز کم کرنے... 43 منٹس پہلے Bookmark چاقو کی نوک پر بس ہائی جیک، پولیس نے تعاقب کرکے ملزم... 50 منٹس پہلے Bookmark کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش 55 منٹس پہلے Bookmark ’گریویٹی-1‘ راکٹ نے بیک وقت 9 سیٹلائٹس سمندر سے خلاء میں پہنچا... 59 منٹس پہلے