اہم خبریںکاروبار سونے کی فی تولہ قیمت میں 4600 روپے کا بڑا اضافہ by 93 News 3 مہینے پہلے 3 مہینے پہلے Bookmark 18 ملک میں آج فی تولہ سونے کی قیمت میں 4 ہزار 600 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے ہوگیا۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 3 ہزار 944 روپے اضافے سے 3 لاکھ 71 ہزار 944 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 46 ڈالر اضافے سے 4 ہزار 114 ڈالر فی اونس ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark علی ظفر کا نیا روپ دیکھ کر مداح حیران 4 منٹس پہلے Bookmark پاکستانی خاتون باکسر عابدہ بتول نے نئی تاریخ رقم کر دی 41 منٹس پہلے Bookmark تشار کپور کو 5 کروڑ روپے بھتے کی فون کال موصول 43 منٹس پہلے Bookmark ہفتے بھر دیر تک جاگنا، ویک اینڈ پر دیر تک سونا سنگین... 46 منٹس پہلے Bookmark سعودی عرب میں شیڈول اے ایف سی ایشین فٹبال کپ ملتوی 1 گھنٹہ پہلے Bookmark شوہر کو اسکرین پر دوسری خواتین کے ساتھ دیکھنا آسان نہیں ہوتا:... 1 گھنٹہ پہلے