اہم خبریںکاروبار عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں بدستور اضافہ جاری by 93 News اگست 1, 2026 written by 93 News اگست 1, 2026 0 comments Bookmark Share 0FacebookTwitterPinterestEmail 0 امریکا اور ایران کے حملوں کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں بدستور اضافہ جاری ہے۔ برینٹ خام تیل چھ ہفتے میں پہلی بار 95 ڈالر کی سطح کو چھو گیا۔ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 86 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ کیا گیا۔ دوسری جانب ایران پر امریکا کے مسلسل حملوں کے باعث تیل کی فراہمی متاثر ہونے کے خدشات بھی بڑھ گئے ہیں۔ You Might Also Like انگلینڈ اور آئر لینڈ میں ناکامیوں کے بعد بھارتی ٹیم کا اسسٹنٹ کوچ مستعفی امریکا اور اسرائیل ایران کی توانائی تنصیبات پر حملے کا منصوبہ بنا رہے ہیں، امریکی میڈیا چین کا تولیدی روبوٹ اکثر دوسری اننگز میں ہماری بیٹنگ لائن فیل ہو جاتی ہے: سرفراز احمد Share 0 FacebookTwitterPinterestEmail 93 News Follow Author previous post فاطمہ زہرہ نے ویمن باکسنگ کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا next post ایران کا کویت میں امریکی فضائی اڈے پر ڈرون حملے کا دعویٰ You may also like Bookmark کرشمہ کپور اور ابھیشیک بچن کی منگنی کیوں ٹوٹی تھی؟ سنگین دعوے... اگست 1, 2026 Bookmark روزانہ 5 کپ سے زیادہ بلیک کافی پینا خطرناک ہوسکتا ہے، تحقیق اگست 1, 2026 Bookmark مصنوعی ذہانت کی کارکردگی ایپس کی نئی خصوصیات اگست 1, 2026 Bookmark فالکرک میں پاکستانی نژاد ڈاکٹر پر حملے کے بعد کمیونٹی میں تشویش،... اگست 1, 2026 Bookmark واٹر ٹینکر کی ٹکر سے 3 افراد زخمی اگست 1, 2026 Bookmark سوشل میڈیا پر مخالف پوسٹس پر سربراہ میٹا انڈیا سمیت متعدد افراد... اگست 1, 2026 Leave a Comment Cancel Reply Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.