اہم خبریںکاروبار عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں بدستور اضافہ جاری by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 7 امریکا اور ایران کے حملوں کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں بدستور اضافہ جاری ہے۔ برینٹ خام تیل چھ ہفتے میں پہلی بار 95 ڈالر کی سطح کو چھو گیا۔ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 86 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ کیا گیا۔ دوسری جانب ایران پر امریکا کے مسلسل حملوں کے باعث تیل کی فراہمی متاثر ہونے کے خدشات بھی بڑھ گئے ہیں۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark باپ نے گھریلو جھگڑے سے تنگ آکر اپنے 3 بچوں کو منگلا... 2 منٹس پہلے Bookmark 23 فیصد پاکستانیوں نے بیرونی سازشوں کو ملکی سلامتی کیلئے بڑا خطرہ... 40 منٹس پہلے Bookmark سرجانی میں مبینہ پولیس مقابلہ، خاتون اور 3 بچوں کے قتل کا... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark حریم فاروق اور فیصل قریشی کی فلم ’مینگو جٹ‘ کا ٹریلر جاری 1 گھنٹہ پہلے Bookmark لانگ مارچ مقررہ تاریخ پر ہی ہوگا: بیرسٹر گوہر 2 گھنٹے پہلے Bookmark پیٹرول سستا، ڈیزل مزید مہنگا کردیا گیا 2 گھنٹے پہلے