ایڈمرل نوید اشرف سے بیلاروس کے چیف آف جنرل اسٹاف کی ملاقات
پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف سے جمعہ کو بیلاروس کے چیف آف جنرل اسٹاف اور اول نائب وزیر دفاع میجر جنرل پاویل موراویکو کی زیر قیادت ایکوفد نے نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں ملاقات کی۔
Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.