اہم خبریںصحت کراچی میں رواں سال خناق سے 13 بچے جان کی بازی ہار گئے by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 12 فائل فوٹو کراچی میں رواں سال خناق سے 13 بچے جان کی بازی ہار گئے ۔ شہر میں خناق کے 30 کیس رپورٹ ہوچکے ہیں۔ ملک بھر میں خناق کے 308 کیس رپورٹ ہوئے۔ سب سے زیادہ تعداد سندھ میں 113 رہی۔ خیبر پختونخوا میں 87، بلوچستان میں 64 کیسز سامنے آئے۔ اسی طرح پنجاب میں 35، اسلام آباد میں 7 اور گلگت بلتستان میں خناق کے 2 کیس رپورٹ ہوئے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark رواں مالی سال کے آغاز پر بڑی صنعتوں کی پیداوار بڑھ گئی 9 منٹس پہلے Bookmark محمد رضوان اور امام الحق کے موبائل فونز سے کوئی قابلِ ذکر... 15 منٹس پہلے Bookmark فیصل قریشی کی والدہ کا انکشاف 16 منٹس پہلے Bookmark لاہور میں ایک بار پھر کورونا کیسز سامنے آنے لگے 17 منٹس پہلے Bookmark میر رضا کیس، 78 افراد کے بیانات ریکارڈ ہوچکے، قتل کا کوئی... 29 منٹس پہلے Bookmark ایران و امریکا تحمل کا مظاہرہ کریں: چینی وزیرِ خارجہ 36 منٹس پہلے