اہم خبریںصحت کراچی میں رواں سال خناق سے 13 بچے جان کی بازی ہار گئے by 93 News 3 مہینے پہلے 3 مہینے پہلے Bookmark 21 فائل فوٹو کراچی میں رواں سال خناق سے 13 بچے جان کی بازی ہار گئے ۔ شہر میں خناق کے 30 کیس رپورٹ ہوچکے ہیں۔ ملک بھر میں خناق کے 308 کیس رپورٹ ہوئے۔ سب سے زیادہ تعداد سندھ میں 113 رہی۔ خیبر پختونخوا میں 87، بلوچستان میں 64 کیسز سامنے آئے۔ اسی طرح پنجاب میں 35، اسلام آباد میں 7 اور گلگت بلتستان میں خناق کے 2 کیس رپورٹ ہوئے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark پی ٹی آئی کارکنان کا بانی کی رہائی کیلئے برسلز میں احتجاج... 17 منٹس پہلے Bookmark اسلام آباد:رواں سال پولیو کا 8واں کیس سامنے آگیا، حکام 1 گھنٹہ پہلے Bookmark 18 پاکستانیوں نے ریس مکمل کی، ان میں ثاقب خان سرفہرست 1 گھنٹہ پہلے Bookmark آنتوں کا عام بیکٹیریا بڑی آنت کے کینسر کا سبب کیسے بنتا... 2 گھنٹے پہلے Bookmark 53 سالہ ایشوریا رائے کی خوبصورتی اور فٹنس کا راز کیا ہے؟ 4 گھنٹے پہلے Bookmark بھارتی گلوکار ہنی سنگھ کے بھانجے سمیت 2 نوجوان ٹریفک حادثے میں... 8 گھنٹے پہلے