اہم خبریںکھیل شان مسعود ویسٹ انڈیز کیخلاف دوسرا ٹیسٹ نہیں کھیلیں گے by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 13 قومی بیٹر شان مسعود پہلے ٹیسٹ میں سنچری بنانے والے شان مسعود پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرے ٹیسٹ سے باہر ہوگئے۔ شان مسعود پہلے ٹیسٹ میں انگلی کی انجری کا شکار ہوئے تھے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم انتظامیہ کے مطابق شان مسعود ٹیم کے میڈیکل پینل سے انجری کا علاج کرا رہے ہیں۔ ٹیم انتظامیہ کے مطابق شان مسعود انجری کے باوجود بھی دورے پر ٹیم کے ساتھ رہیں گے۔ دورہ انگلینڈ میں شمولیت کا فیصلہ ان کا ری ہیب دیکھ کر کیا جائے گا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark مقبوضہ کمشیر میں مظالم، 18ستمبر کو جنیوا میں بہت بڑا مظاہرہ ہوگا 18 منٹس پہلے Bookmark اسلام آباد میں احتجاج روکنے کیلئے کنٹینرز کی پکڑ دھکڑ، ادویات بھرے... 19 منٹس پہلے Bookmark یورپی یونین کی 13 سال سے کم عمر بچوں کیلئے سوشل میڈیا... 21 منٹس پہلے Bookmark پاکستان ویمنز نے تھائی لینڈ کو ہراکر سیمی فائنل میں جگہ بنالی 26 منٹس پہلے Bookmark جانی ڈیپ کا فرانس میں 30 ایکڑ پر پھیلا خوبصورت گاؤں 28 منٹس پہلے Bookmark خاتون اور 3 بچوں کا قاتل شوہر کا بہنوئی نکلا 58 منٹس پہلے