اہم خبریںکاروبار سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار روپے کا بڑا اضافہ by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 5 فوٹو: فائل ملک میں فی تولہ سونے کے بھاؤ میں آج 4 ہزار روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 4 لاکھ 31 ہزار 736 روپے ہوگیا ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 3 ہزار 430 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 70 ہزار 143 روپے ہوگئی۔ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 40 ڈالر اضافے سے 4093 ڈالر فی اونس ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark سینیٹ کی قائمہ کمیٹی اجلاس، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین پر... 16 منٹس پہلے Bookmark امریکا اور ایران کشیدگی ختم اور اسلام آباد ایم او یو کے... 18 منٹس پہلے Bookmark یورو نوٹس کی رقم ملنے سے ملکی زر مبادلہ ذخائر بڑھ گئے 21 منٹس پہلے Bookmark ٹیلی ویژن کا شعبہ انتہائی تخلیقی اور سخت مسابقتی میدان ہے، ارشد... 57 منٹس پہلے Bookmark چین میں شراکت داروں کیساتھ کامیاب مشاورت ہوئی: عباس عراقچی 59 منٹس پہلے Bookmark دن کے ابتدائی حصے میں کھانا کھانے سے وزن میں کمی آسکتی... 1 گھنٹہ پہلے