اہم خبریںدنیا امریکی نگرانی میں آبنائے ہرمز عبور کرنیوالے 2 جہازوں کو نشانہ بنایا: پاسداران انقلاب by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 13 —فائل فوٹو ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی فضائی نگرانی میں آبنائے ہرمز عبور کرنے کی کوشش کرنے والے 2 جہازوں کو نشانہ بنایا گیا۔ پاسدارانِ انقلاب کے مطابق ضوابط کی خلاف ورزی کرنے والے آئل ٹینکروں کو نشانہ بنا کر روک دیا گیا۔ ایرانی پاسدارانِ انقلاب کا کہنا ہے کہ دیگر 4 آئل ٹینکروں نے فوری طور پر اپنا راستہ تبدیل کیا اور سابقہ پوزیشنوں کی جانب واپس لوٹ گئے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark خاتون اور 3 بچوں کا قاتل شوہر کا بہنوئی نکلا 9 منٹس پہلے Bookmark آبنائے ہرمز سے گزرنے والے مال بردار جہازوں کی تعداد میں نمایاں... 10 منٹس پہلے Bookmark ایک تولہ سونے کی قیمت 3800 روپے کم ہوگئی 12 منٹس پہلے Bookmark این سی سی آئی اے نے انکوائری میں محمد رضوان سے کیا... 15 منٹس پہلے Bookmark قازقستان میں دنیا کے سب سے بڑے اے آئی فلم مقابلے کا... 17 منٹس پہلے Bookmark موسیقی ذہنی دباؤ سے نکلنے میں مدد دے سکتی ہے: تحقیق 20 منٹس پہلے