اہم خبریںدنیا الجزائر میں بس کھائی میں گرنے سے 25 افراد ہلاک، 44 زخمی by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 12 شمالی افریقی ملک الجزائر میں بس کھائی میں گرگئی جس کے نتیجے میں 25 افراد ہلاک ہوگئے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مسافر بس حادثہ آج صبح الجزائر کے صوبہ بومرداس میں پیش آیا، جہاں بس ہائی وے پر مڑتے ہوئے سڑک کنارے کھائی میں جاگری۔ رپورٹ کے مطابق بس کھائی میں گرنے سے 44 افراد زخمی بھی ہوئے، جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark خودکش دھماکا، پولیس و سی ٹی ڈی کی جوابی کارروائی میں 6... 36 منٹس پہلے Bookmark صرف 5 منٹ کی گوگل میٹ کال، 80 بھارتی ملازمین فارغ 37 منٹس پہلے Bookmark پاکستان کے عبد الرحمنٰ نے میجک اسکل ایوارڈ جیت لیا 48 منٹس پہلے Bookmark کرن خان نے دوسری شادی کر لی، شوہر کون ہیں؟ 49 منٹس پہلے Bookmark مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کیخلاف احتجاج 1 گھنٹہ پہلے Bookmark ایم ڈی کیٹ 2026ء کا انعقاد کب ہوگا؟ تاریخ سامنے آگئی 1 گھنٹہ پہلے