اہم خبریںپاکستان ڈی آئی خان میں پولیس وین پر فائرنگ، اے ایس آئی سمیت 2 اہلکار شہید by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 6 —فائل فوٹو ڈی آئی خان کے علاقے درابن میں شاہ عالم موڑ پر پولیس وین پر فائرنگ کر دی گئی۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں اے ایس آئی سمیت 2 پولیس اہلکار شہید ہو گئے، پولیس کی جوابی فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہو گئے۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر پولیس کارروائی کے لیے جا رہی تھی کہ شاہ عالم موڑ پر پولیس وین کو فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark مقبوضہ کمشیر میں مظالم، 18ستمبر کو جنیوا میں بہت بڑا مظاہرہ ہوگا 7 منٹس پہلے Bookmark اسلام آباد میں احتجاج روکنے کیلئے کنٹینرز کی پکڑ دھکڑ، ادویات بھرے... 8 منٹس پہلے Bookmark یورپی یونین کی 13 سال سے کم عمر بچوں کیلئے سوشل میڈیا... 10 منٹس پہلے Bookmark پاکستان ویمنز نے تھائی لینڈ کو ہراکر سیمی فائنل میں جگہ بنالی 16 منٹس پہلے Bookmark جانی ڈیپ کا فرانس میں 30 ایکڑ پر پھیلا خوبصورت گاؤں 17 منٹس پہلے Bookmark خاتون اور 3 بچوں کا قاتل شوہر کا بہنوئی نکلا 48 منٹس پہلے