کراچی: مقتول میر رضا علی کا موبائل فون مل گیا، جائے وقوعہ سے پستول کا ہولسٹر بھی برآمد
تفتیشی ذرائع کا کہنا ہے کہ میر رضا علی خان کا موبائل فون جائے وقوعہ سے 200 گز کے فاصلے پر ملا ہے، جائے وقوعہ سے پستول کا ہوسٹر بھی ملا ہے، موبائل فون کا فرانزک کروایا جائے گا۔
Soledad is the Best Newspaper and Magazine WordPress Theme with tons of options and demos ready to import. This theme is perfect for blogs and excellent for online stores, news, magazine or review sites.