اہم خبریںکاروبار کاروبار کا مثبت دن، 100 انڈیکس میں 1428 پوائنٹس کا اضافہ by 93 News 8 گھنٹے پہلے 8 گھنٹے پہلے Bookmark 1 فوٹو: فائل پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں 1428 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس اس اضافے کے بعد کاروبار کے اختتام پر ایک لاکھ 64 ہزار 467 پوائنٹس پر بند ہوا۔ حصص بازار میں 40 کروڑ شیئرز کے سودے 18 ارب روپے میں طے ہوئے۔ اس طرح مارکیٹ کیپٹلائزیشن 153 ارب روپے بڑھ کر 18 ہزار 214 ارب روپے ہوگئی ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark شرح سود بڑھتے ہی اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں اضافہ 60 منٹس پہلے Bookmark پاکستانی سفارت خانے میں ’یومِ سیاہ کشمیر‘ کی خصوصی تقریب 5 گھنٹے پہلے Bookmark میری لکھی گئی پہلی ٹیلی فلم نے میرے کیریئر کا رخ بدل... 5 گھنٹے پہلے Bookmark کیا کھانے سے پہلے روغنِ زیتون خون شوگر کو قابو رکھ سکتا... 5 گھنٹے پہلے Bookmark حارث رؤف کو 20 فیصد، انگلینڈ کی ٹیم کو 15 فیصد جرمانہ 6 گھنٹے پہلے Bookmark ایمن خان کی دلکش تبدیلی نے مداحوں کو حیران کر دیا 6 گھنٹے پہلے