اہم خبریںدنیا امریکا کا خلیج عمان میں تجارتی کارگو جہاز پر حملہ by 93 News 1 دن پہلے 1 دن پہلے Bookmark 6 تصویر بشکریہ رائٹرز امریکا نے خلیجِ عمان میں بحری ناکہ بندی کی خلاف ورزی کی کوشش کرنے پر تجارتی کارگو جہاز کو ناکارہ بنا دیا۔ امریکی سینٹرل کمانڈ نے کہا ہے کہ بحری جہاز نے وارننگ نظر انداز کرتے ہوئے ایران کے خلاف جاری بحری ناکہ بندی کو توڑنے کی کوشش کی تھی۔ امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق بحری جہاز کو لڑاکا طیارے نے اسے نشانہ بنایا۔ کارگو جہاز ایرانی بندرگاہ سے روانہ ہوا تھا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark نیلم منیر کی نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر، نام بھی سامنے آ... 26 منٹس پہلے Bookmark روس سے تیل کی رسد بڑھنے کی توقع، عالمی منڈی میں قیمتیں... 2 گھنٹے پہلے Bookmark شکاگو میراتھون میں پاکستانی رنرز کی شرکت، نزار نیانی سب سے نمایاں 10 گھنٹے پہلے Bookmark نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی، موت کی وجہ کیا... 11 گھنٹے پہلے Bookmark ’یا تو وہ زمین پر رہیں گے یا میں‘، تنوشری کا ایک... 13 گھنٹے پہلے Bookmark پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کی اتائیوں کیخلاف کارروائیاں، 1037 اڈے سیل 15 گھنٹے پہلے