اہم خبریںدنیا نائیجیریا میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، تمام 32 افراد ہلاک by 93 News 1 گھنٹہ پہلے 1 گھنٹہ پہلے Bookmark 0 — فائل فوٹو نائیجیریا کی ریاست اونڈو میں فوجی طیارہ گرنے کے حادثے میں سوار تمام 32 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فوجی طیارے میں 25 مسافروں سمیت عملے کے 7 افراد سوار تھے۔ فوجی طیارہ گزشتہ روز بینن شہر سے لاگوس جاتے ہوئے گر کر تباہ ہوا تھا۔ حکام کے مطابق طیارہ حاثے کی تحقیقات جاری ہیں۔ نائیجیریا کے صدر اور دیگر اعلیٰ شخصیات کی جانب سے حادثے پر افسوس کا اظہار کیا گیا ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark جے ڈی وینس کی اہلیہ نومولود بیٹے سمیت ہیلی کاپٹر سے اترتے... 6 منٹس پہلے Bookmark رونالڈو نے قومی ٹیم میں واپسی کیلئے کیا شرط رکھی ہے؟ 18 منٹس پہلے Bookmark صبور علی نے ڈیڑھ سالہ بیٹی کو اسکول بھیجنے کی وجہ بتا... 22 منٹس پہلے Bookmark امریکی بحریہ کا ہیلی کاپٹر بحیرۂ احمر میں ہنگامی حالت کے اعلان... 47 منٹس پہلے Bookmark اقتصادی و مالیاتی پالیسیوں کی تیاری پر کام شروع 48 منٹس پہلے Bookmark آئی سی سی نے بھارت اور ویسٹ انڈیز پر جرمانہ عائد کر... 56 منٹس پہلے