اہم خبریںدنیا سعودی عہدیدار کی سعودی اور اسرائیلی حکام کی ملاقات کی تردید by 93 News 42 منٹس پہلے 42 منٹس پہلے Bookmark 0 سعودی عرب کے سینئر عہدیدار نے سعودی اور اسرائیلی حکام کے درمیان ملاقات کی اطلاعات کی تردید کی ہے۔ اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا تھا کہ وزیراعظم نیتن یاہو نے حالیہ دورہ یو اے ای کے دوران سعودی عہدیدار اور مشرق وسطیٰ کے حکام سے بھی ملاقات کی تھی۔ نیتن یاہو نے اتوار کو امارات میں صدر یو اے ای شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملاقات کی تھی۔ اسرائیلی اور اماراتی دونوں حکام نے اس ملاقات کی تصدیق کی تھی۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کا کل آخری دن، ڈیڈ لائن گزرنے... 2 منٹس پہلے Bookmark امریکی جنگی جہاز ہرمز کے داخلی حصے اور خلیج فارس سے 500... 4 منٹس پہلے Bookmark نئے این ایف سی ایوارڈ کے اجراء کا معاملہ پشاور ہائیکورٹ پہنچ... 41 منٹس پہلے Bookmark وزیرِ اعظم 13 روزہ دورہ امریکا اور برطانیہ کے بعد وطن واپس... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark ایران کے مؤقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی: عباس عراقچی 1 گھنٹہ پہلے Bookmark وزیراعظم شہباز شریف لندن سے پاکستان کیلئے روانہ 2 گھنٹے پہلے