اہم خبریںدنیا روس کے مشرقی علاقے میں فوجی طیارہ گر کر تباہ، 6 افراد ہلاک، ایک زخمی by 93 News 48 منٹس پہلے 48 منٹس پہلے Bookmark 0 فوٹو: سوشل میڈیا روس کے مشرقی علاقے میں فوجی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، حادثے میں 6 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ روسی حکام کے مطابق طیارہ ٹی یو 95 علاقہ آمور میں اڑان بھرنے کے چند منٹ بعد گر کر تباہ ہوا۔ روسی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ پرواز کے دوران طیارے میں کوئی گولہ بارود موجود نہیں تھا۔ روسی میڈیا کے مطابق سابق سوویت یونین دور میں تیار ٹی یو 95 بڑا اسٹریٹجک بمبار طیارہ ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark اسلام آباد میں ریسکیو، فائر بریگیڈ کیلئے 21 نئی گاڑیاں کراچی پہنچ... 4 منٹس پہلے Bookmark ایران اور امریکا کے درمیان مصالحت کاری کی کوششیں جاری ہیں، قطر 10 منٹس پہلے Bookmark بنگلادیش میں کامیابیوں کے بعد قومی جونیئر گالفرز کی لاہور واپسی 13 منٹس پہلے Bookmark اروشی روٹیلا کی اے آئی کمپنی کیخلاف قانونی کارروائی، 7,000 کروڑ ہرجانے... 16 منٹس پہلے Bookmark آواز کے ذریعے ٹائپ 2 ذیابیطس کی فوری تشخیص، انقلابی طریقہ دریافت 18 منٹس پہلے Bookmark مسلم دنیا کو ایسے ادارے بنانے ہوں گے جو ٹیکنالوجی تخلیق کرسکیں،... 42 منٹس پہلے