اہم خبریںکاروبار اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن، 100 انڈیکس میں 825 پوائنٹس کی کمی by 93 News 49 منٹس پہلے 49 منٹس پہلے Bookmark 0 فوٹو: فائل پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروبار کا آج منفی دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں 825 پوائنٹس کی کمی ہوئی۔ پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس اس کمی کے بعد کاروبار کے اختتام پر ایک لاکھ 69 ہزار 600 پر بند ہوا۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس ایک ہزار 406 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ حصص بازارمیں آج 56 کروڑ شیئرز کے سودے 20 ارب روپے میں طے ہوئے جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 71 ارب روپے کم ہو کر 18 ہزار 890 ارب روپے ہوگئی۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark اسلام آباد میں ریسکیو، فائر بریگیڈ کیلئے 21 نئی گاڑیاں کراچی پہنچ... 4 منٹس پہلے Bookmark ایران اور امریکا کے درمیان مصالحت کاری کی کوششیں جاری ہیں، قطر 10 منٹس پہلے Bookmark بنگلادیش میں کامیابیوں کے بعد قومی جونیئر گالفرز کی لاہور واپسی 13 منٹس پہلے Bookmark اروشی روٹیلا کی اے آئی کمپنی کیخلاف قانونی کارروائی، 7,000 کروڑ ہرجانے... 16 منٹس پہلے Bookmark آواز کے ذریعے ٹائپ 2 ذیابیطس کی فوری تشخیص، انقلابی طریقہ دریافت 18 منٹس پہلے Bookmark مسلم دنیا کو ایسے ادارے بنانے ہوں گے جو ٹیکنالوجی تخلیق کرسکیں،... 42 منٹس پہلے