اہم خبریںدنیا اے ائی سے تباہی کے خدشات جعلی نہیں، پوپ by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 13 پوپ لیو نے کہا ہے کہ مصنوعی ذہانت کے ہاتھوں دنیا کی تباہی کے خدشات جعلی خبریں نہیں ہیں اور انہیں سنجیدگی سے لیا جانا چاہیے۔ فرانس کے چار روزہ دورے کے بعد روم واپسی پر دوران پرواز پوپ لیو نے کہا کہ AI ماہرین کی جانب سے اٹھائے گئے خدشات کو سنجیدگی سے لیا جانا چاہیے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ مصنوعی ذہانت اس حد تک ترقی نہ کر جائے کہ انسانیت کو تباہ کر دے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark جینسن ہوانگ کی اینویڈیا میں ممکنہ واپسی، کمپنی کے شیئرز کی قیمتوں... 28 منٹس پہلے Bookmark طالبان نے قندھار کے ریڈیو اسٹیشنز پر کرکٹ مواد نشر کرنے پر... 29 منٹس پہلے Bookmark احسن خان کے بعد دوبارہ کبھی کسی سے محبت نہیں ہوئی: اداکارہ... 30 منٹس پہلے Bookmark کیا چند روز زیادہ میٹھا کھانے سے شوگر طویل عرصے تک بڑھ... 31 منٹس پہلے Bookmark گوتم گمبھیر کے بعد روی شاستری بھی بھارتی بیٹنگ سے پریشان 1 گھنٹہ پہلے Bookmark عالیہ بھٹ کی پیدائش سے قبل 1 دن میں 100 سگریٹس پیں:... 1 گھنٹہ پہلے