اہم خبریںدنیا عرب امارات کے نائب صدر آج سعودی عرب کا دورہ کریں گے by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 13 متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور نائب وزیراعظم شیخ منصور بن زید آل نہیان آج سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔ سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے انہیں دورے کی دعوت دی ہے۔ امارات کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے تصدیق کی کہ امارات کے نائب صدر سعودی وزیر دفاع کی دعوت پر (آج) منگل کو سعودی عرب پہنچیں گے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark امیتابھ بچن پر حملے کی سازش ناکام، بشنوئی گینگ کے 2 شوٹرز... 26 منٹس پہلے Bookmark در فشاں نے ڈرامے میں میک اپ نہیں کیا، پھر بھی خوبصورت... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark جینسن ہوانگ کی اینویڈیا میں ممکنہ واپسی، کمپنی کے شیئرز کی قیمتوں... 2 گھنٹے پہلے Bookmark طالبان نے قندھار کے ریڈیو اسٹیشنز پر کرکٹ مواد نشر کرنے پر... 2 گھنٹے پہلے Bookmark احسن خان کے بعد دوبارہ کبھی کسی سے محبت نہیں ہوئی: اداکارہ... 2 گھنٹے پہلے Bookmark کیا چند روز زیادہ میٹھا کھانے سے شوگر طویل عرصے تک بڑھ... 2 گھنٹے پہلے