اہم خبریںپاکستان نصیرآباد میں چلتی مسافر کوچ پر فائرنگ، ایک جاں بحق by 93 News 2 گھنٹے پہلے 2 گھنٹے پہلے Bookmark 0 بلوچستان کے علاقے نصیرآباد میں قومی شاہراہ پر چلتی مسافر کوچ پر فائرنگ سے ایک مسافر جاں بحق اور پولیس اہلکار سمیت 2 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ لمجی کے علاقے میں پیش آیا، مسافر کوچ کوئٹہ سے جیکب آباد جارہی تھی، ڈاکوؤں نے بس کے نہ روکے جانے پر فائرنگ کی۔ پولیس نے علاقے کی ناکہ بندی کر کے ملزمان کی گرفتاری کی کوششیں شروع کردی ہیں۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark پی ٹی آئی نے بانی سے ملاقات کےلیے اڈیالہ جیل حکام کو... 7 منٹس پہلے Bookmark نجف اور ایرانی ہوائی اڈوں پر پروازیں بحال 15 منٹس پہلے Bookmark غیر ملکی خاتون گینگ ریپ کیس کا دوسرا ملزم بھی گرفتار 45 منٹس پہلے Bookmark نیتن یاہو کا یو اے ای کا خفیہ دورہ، اماراتی صدر شیخ... 53 منٹس پہلے Bookmark کراچی، ٹرالر کی موٹرسائیکل کو ٹکر، لڑکی جاں بحق، 2 زخمی 1 گھنٹہ پہلے Bookmark امریکی حکام کی ایران کے ثالثوں سے بات ہوئی ہے، ڈونلڈ ٹرمپ 2 گھنٹے پہلے