اہم خبریںپاکستان سبی میں فائرنگ، پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے ضلعی صدر سمیت 2 افراد زخمی by 93 News 3 گھنٹے پہلے 3 گھنٹے پہلے Bookmark 1 سبی کے علاقے لونی روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 افراد زخمی ہوگئے۔ ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ پولیس کے مطابق زخمیوں میں پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے ضلعی صدر نورا احمد شاہ بھی شامل ہیں۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو سول اسپتال سبی منتقل کردیا گیا، واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark پی ٹی آئی نے بانی سے ملاقات کےلیے اڈیالہ جیل حکام کو... 6 منٹس پہلے Bookmark نجف اور ایرانی ہوائی اڈوں پر پروازیں بحال 15 منٹس پہلے Bookmark غیر ملکی خاتون گینگ ریپ کیس کا دوسرا ملزم بھی گرفتار 45 منٹس پہلے Bookmark نیتن یاہو کا یو اے ای کا خفیہ دورہ، اماراتی صدر شیخ... 53 منٹس پہلے Bookmark کراچی، ٹرالر کی موٹرسائیکل کو ٹکر، لڑکی جاں بحق، 2 زخمی 1 گھنٹہ پہلے Bookmark امریکی حکام کی ایران کے ثالثوں سے بات ہوئی ہے، ڈونلڈ ٹرمپ 2 گھنٹے پہلے