اہم خبریںپاکستان راول جھیل کنارے فلیمنگو کا غیر قانونی شکار، 3 ملزمان کو سزا by 93 News 14 گھنٹے پہلے 14 گھنٹے پہلے Bookmark 4 اسکرین گریب/ جیو نیوز راول جھیل کے کنارے مہمان پرندے فلیمنگو کا غیر قانونی شکار کرنے والے 3 ملزمان کو سزا سنا دی گئی۔ اے سی سیکریٹریٹ کی جانب سے تینوں ملزمان کو 3، 3 ماہ قید کی سزا سنائی گئی۔ عدالت نے فلیمنگو کے غیر قانونی شکار پر ملزمان کو مجموعی طور پر 50 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کیا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark احسن اقبال نے ایم ایل ون کو ریلوے نیٹ ورک کی ریڑھ... 4 منٹس پہلے Bookmark اے ائی سے تباہی کے خدشات جعلی نہیں، پوپ 11 منٹس پہلے Bookmark گرین لائن! برقی زینے، لفٹس خراب، سامان چوری، حکام تبدیل کررہے ہیں... 42 منٹس پہلے Bookmark یوکرین جنگ، روسی صدر نے فوج کی تعداد میں اضافہ کردیا 49 منٹس پہلے Bookmark لانگ مارچ کا فیصلہ پی ٹی آئی کا، ہمیں صرف آگاہ کیا... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark ایران کے منجمد اثاثے بحال، عائد پابندیاں ختم کرنے کی پیشکش نہیں... 1 گھنٹہ پہلے