اہم خبریںپاکستان کراچی، این سی سی آئی اے کا کال سینٹر پر چھاپہ، 70 افراد گرفتار by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 30 فائل فوٹو کراچی میں نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے کال سینٹر پر چھاپہ مار کر 70 افراد کو گرفتار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق کارروائی پی ای سی ایچ ایس بلاک 6 میں کی گئی، گرفتار افراد مبینہ طور پر غیرملکی شہریوں سے فراڈ میں ملوث ہیں۔ این سی سی آئی اے ذرائع کے مطابق کال سینٹر سے دیگر سامان بھی تحویل میں لیا گیا ہے، کال سینٹر میں غیرقانونی سرگرمیاں جاری تھیں۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark بھارتی نوجوان کرکٹرز نے بدتمیزی کی حدیں پار کردیں، راشد لطیف کا... 6 منٹس پہلے Bookmark سونو سود ملاقات کیلئے شرد کپور کے گھر پہنچ گئے 54 منٹس پہلے Bookmark اسٹیٹ بینک نے پاکستانی معیشت کی کیفیت پر مالی سال 26ء کی... 2 گھنٹے پہلے Bookmark چاہتے ہیں بھارت کیخلاف فائنل ایسا ہو جسے لوگ ہمیشہ یاد رکھیں:... 3 گھنٹے پہلے Bookmark سمے رائنا نے ’انڈیاز گاٹ لیٹنٹ‘ کے تنازع اور ڈپریشن کے دنوں... 3 گھنٹے پہلے Bookmark ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں 9 ٹیموں کو برقرار رکھنے کا فیصلہ،... 4 گھنٹے پہلے