اہم خبریںدنیا ایتھنز میں دھماکے سے عمارت تباہ، برطانوی و امریکیوں سمیت 6 افراد ہلاک by 93 News 50 منٹس پہلے 50 منٹس پہلے Bookmark 1 تصویر: رائٹرز۔ یونان کے دارالحکومت ایتھنز میں دھماکے کے نتیجے میں ایک عمارت تباہ ہو گئی۔ ایتھنز سے موصولہ اطلاعات کے مطابق اس واقعے میں یونانی، برطانوی اور امریکی شہریوں سمیت 6 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ دھماکہ ایتھنز کے سیاحتی اور تاریخی علاقے پلاکا میں پیش آیا۔ حکام کو شبہ ہے کہ دھماکا گیس لیکیج کے باعث ہوا۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark لندن، جیل مین بند مبلغ کے گھر کی اپ گریڈیشن کے لیے... 6 منٹس پہلے Bookmark ضلع کونسل ڈیرہ بگٹی کے چیئرمین کے گھر پر دہشتگردوں کا حملہ،... 9 منٹس پہلے Bookmark ایرانی سفارتخانے نے نیتن یاہو کے خطاب کو ہیری پوٹر کے ولن... 11 منٹس پہلے Bookmark مشتاق خان کے جنازے میں بالی ووڈ اسٹارز کی عدم شرکت پر... 34 منٹس پہلے Bookmark رش اور کوریڈور میں دوران علاج ہر ہفتے 550 مریضوں کی ہلاکت... 44 منٹس پہلے Bookmark سرگودھا میں بیوی نے شوہر کو قینچی مار کر زخمی کردیا 48 منٹس پہلے