اہم خبریںدنیا دنیا بحران میں ہے مگر سفارتکاری کی کوششیں جاری ہیں، اسٹیفن ڈوجارک by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 12 فائل فوٹو اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے ترجمان اسٹیفن ڈوجارک نے کہا ہے کہ دنیا بحران میں ہے مگر سفارتکاری کی کوششیں جاری ہیں۔ نیویارک میں جیو نیوز کے نمایندے عظیم ایم میاں سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سفارتکاری کے علاوہ کوئی آپشن نہیں۔ واضح رہے کہ جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب میں سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کا کہنا تھا کہ دنیا بھر میں عالمی قوانین کی خلاف ورزیاں کی جارہی ہیں۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark کرس لین پر کوکین کا استعمال کرنے کی وجہ سے 1 ماہ... 53 منٹس پہلے Bookmark 50 سالہ امریکی اداکارہ کیمری جانسن اچانک چل بسیں 58 منٹس پہلے Bookmark ملک میں سونا پھر مہنگا 1 گھنٹہ پہلے Bookmark ویرات کوہلی 100 سنچریوں کا عالمی ریکارڈ کیسے بنا سکتے ہیں؟ سنیل... 2 گھنٹے پہلے Bookmark بال ٹیمپرنگ اسکینڈل پر ڈیوڈ وارنر بھی بول پڑے 2 گھنٹے پہلے Bookmark میرا کی چھوٹی بہن شائستہ عباس لندن میں انتقال کر گئیں 3 گھنٹے پہلے