اہم خبریںدنیا امریکا اور ایران کے وفود کی ڈیڈ لاک ختم کرنے کی کوششیں by 93 News 2 مہینے پہلے 2 مہینے پہلے Bookmark 22 امریکا اور ایران کے وفود کی ڈیڈ لاک ختم کرنے کی کوششیں، جنگ ختم کرنے کے لیے مرحلہ وار طریقہ اپنانے پر مذاکرات کیے۔ رائٹرز خبرایجنسی کے مطابق ڈیل کے تحت ایران آبنائے ہرمز کھولے گا اور امریکا کی جانب سے ایران کی اقتصادی ناکہ بندی ختم کی جائے گی۔ امریکا کے سابق مذاکرات کار ڈینس راس کا کہنا ہے کہ مڈٹرم الیکشنز سے پہلے دونوں ملکوں کے درمیان معاہدہ ہونے کا امکان تیس فیصد ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی کمی 32 منٹس پہلے Bookmark اولمپک گولڈ میڈل انعام 1 کروڑ سے بڑھا کر 10 کروڑ روپے... 34 منٹس پہلے Bookmark پریانکا چوپڑا کو دیوالی پارٹی کی تصاویر شیئر کرنا مہنگا پڑ گیا 35 منٹس پہلے Bookmark شاہد آفریدی کی بیٹی کیساتھ دبئی میں سیر و تفریح، تصاویر وائرل 1 گھنٹہ پہلے Bookmark دانش تیمور نے اپنی اہلیہ کے ساتھ کام کرنے کی شرائط بتا... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark سی ای او اینتھروپک کا وعدہ 1 گھنٹہ پہلے