اہم خبریںکاروبار پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی گئی by 93 News 39 منٹس پہلے 39 منٹس پہلے Bookmark 0 حکومت کی جانب سے اگلے ایک روز پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی گئی۔ پیٹرولیم ڈویژن نے 25 ستمبر کیلئے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 84 پیسے فی لیٹر کمی کر دی گئی جبکہ ڈیزل فی لیٹر 2 روپے 63 پیسے سستا کردیا گیا۔ اس کمی کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 389 روپے 28 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 412 روپے 12 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔ آپ یہ بھی پسند کر سکتے ہیں۔ Bookmark پاک افغان سرحدی علاقے میں جارحیت کی کوشش ناکام، متعدد افغان طالبان... 9 منٹس پہلے Bookmark وائٹ ہاؤس نے تین امریکی میڈیا اداروں کو داخلے کی اجازت دے... 32 منٹس پہلے Bookmark وزیراعظم شہباز شریف سے بنگلادیشی ہم منصب کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات کا... 49 منٹس پہلے Bookmark دیشا سالیان یا شیو سینا رہنما سے کبھی نہیں ملا، سورج پنچولی 55 منٹس پہلے Bookmark 5 سال میں ایک لاکھ امریکی نوجوانوں کو چین بلائیں گے، صدر... 1 گھنٹہ پہلے Bookmark حکومت اور پی ٹی آئی میں 24 سے 48 گھنٹے میں بریک... 1 گھنٹہ پہلے